لاہور: سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ڈیرہ غازی خان کا طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک
👁️ 160 بار دیکھا گیا
لاہور: سپیریئر یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ڈیرہ غازی خان کا طالب علم پُراسرار طور پر ہلاک
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں نجی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں 22 سالہ نوجوان طالب علم کی پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ عمران نامی طالب علم کے ہاسٹل کا دروازہ چار روز سے بند تھا، دروازہ توڑنے پر کمرے میں عمران کی لاش پڑی ہوئی تھی۔ عینی شاہدین کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ عمران ڈیرہ غازی خان کا رہائشی تھا اور سپیریئر یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھا۔ عمران کے لواحقین کو اطلاع کر دی گئی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
ٹانک : بی ایچ یو شیخ سلطان پر دوبارہ دھماکا، عمارت کو 80 فیصد نقصان
08/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
کابل : شیعہ کمیونٹی کی اعلیٰ کونسل کے دفتر کا طالبان فورسز کی جانب سے محاصرہ
08/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں قبائلی رہنما ملک نیک محمد محسود فائرنگ سے ہلاک
08/September/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک گرفتار
08/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عراق : سلیمانیہ میں داعش سے وابستگی کے الزام میں مطلوب شخص گرفتار
08/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26279 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11816 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9110 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7401 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5103 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C