لاہور: شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت
👁️ 153 بار دیکھا گیا
لاہور: شاہی قلعہ کے دیوان عام کے نیچے تہہ خانہ دریافت
لاہور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موجود تاریخی شاہی قلعہ کے دیوان عام کی عمارت میں فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران ایک اور تہہ خانہ دریافت ہوگیا۔
والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کنزرویشن نجم الثاقب کے مطابق شاہی قلعے میں موجود دیوان عام کے فرشوں کی مرمت اور بحالی کے دوران تہہ خانہ دریافت ہوا ہے جس میں تین عدد بڑے کمرے اور سیڑھیاں موجود ہیں۔ تہہ خانہ کا مقصد اور اس کے ماضی کے استعمال کے حوالے سے کچھ بھی کہنا ابھی قبل از وقت ہوگا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اتھارٹی کے شعبہ بحالیات نے مذکورہ تہہ خانہ کی ڈاکومینٹیشن اور بحالی کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔
والڈ سٹی اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل کامران لاشاری کا کہنا ہے کہ لاہور کا شاہی قلعہ اانتہائی دلچسپ اور حیرت انگیز جگہ ہے اور جوں جوں ہم اس کی بحالی کا کام کرتے جا رہے ہیں، نئی سے نئی مزید چیزیں دریافت ہوتی جا رہی ہیں۔ تہہ خانے کی بحالی کے بعد اس کو بھی سیاحوں کے لئے کھولا جائے گا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C