لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار
👁️ 60 بار دیکھا گیا
لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، داعش کے 5 دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد (ش ح ط) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) کے پانچ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اور حساس ادارے نے بھٹہ چوک کے قریب انٹلیجنس بیس آپریشن کے دوران کامیاب کاروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کا تعلق عالمی کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ (داعش) سے ہے، گرفتار دہشت گردوں میں ناظف اللہ، ضیا الرحمن، اشتیاق، عبدالرحمان اور ملک کاشف شامل ہیں۔
سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گردوں سے ایسی 40 کتابیں برآمد کی گئیں جن پر پابندی عائد ہے۔
مبینہ دہشت گردوں کے قبضے سے ممنوعہ لٹریچر، چندہ رسیدیں بھی برآمد ہوئیں، دہشت گردوں کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سی ٹی ڈی نے ملزمان کو مزید تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے، ملزمان سے مزید انکشافات کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حوثیوں کا سعودی عرب میں آرامکو تنصیبات اور خمیس مشیط ایئر بیس پر حملوں کا دعویٰ
16/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
سعودی عرب کی سلامتی پر حملوں کی مذمت، مکہ مکرمہ کے قریب ڈرون کارروائی پر پاکستان کا دوٹوک مؤقف
16/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں خفیہ اطلاع پر پولیس کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
16/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
پشاور : سرہ خاورہ پولیس چوکی کے باہر دھماکہ، بیرونی دیوار منہدم، اے ایس آئی زخمی
16/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 219 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26298 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9141 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7421 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5177 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C