لبنان سے بات چیت صرف حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے کے بعد ممکن ہے، اسرائیل
👁️ 322 بار دیکھا گیا
لبنان سے بات چیت صرف حزب اللہ کے غیر مسلح ہونے کے بعد ممکن ہے، اسرائیل
یروشلم (ڈیلی اردو) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے خارجہ پالیسی کے مشیر نے لبنان اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک حزب اللہ کو غیر مسلح نہیں کیا جاتا، بات چیت ممکن نہیں۔
برطانوی خبر رساں ادارے بی بی سی نیوز میں گفتگو میں ڈاکٹر اوفیر فالک نے کہا کہ ’بات چیت اچھی چیز ہے، لیکن عمل کہیں زیادہ اہم ہے۔‘
انھوں نے مزید کہا کہ نومبر 2024 میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے مطابق ’لبنانی حکومت کو حزب اللہ کو ختم کرنا ہوگا۔‘
ڈاکٹر فالک نے کہا کہ ’انھیں حزب اللہ کو غیر مسلح کرنا چاہیے اور یہ کام فوراً ہونا چاہیے۔ اگر ارادہ ہو تو راستہ نکل ہی آتا ہے۔‘
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 221 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 212 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26296 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C