لبنان: شہری نے شکار کی بندوق سے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
👁️ 239 بار دیکھا گیا
لبنان: شہری نے شکار کی بندوق سے اسرائیلی ڈرون مار گرایا
بیروت (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) لبنان میں ایک عام شہری نے شکار کے لیے استعمال ہونیوالی بندوق کی فائر سے اسرائیل کا ڈرون طیارہ مار گرایا۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق علی الصبح ایک شہری نے جنوبی لبنان کے علاقے کفر کلا میں دشمن کے ایک ڈرون کو دیکھتے ہی اس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ڈرون زمین پر آ گرا۔ یہ واقعہ کفر کلا میں فاطمہ گیٹ کے مقام پر پیش آیا۔
ادھر اسرائیلی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ معمول کی پرواز کے دوران ایک ڈرون طیارہ لبنان کی سرحد کے اندر جا گرا۔ اسرائیلی فوج کی طرف سے اس طیارے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C