لبنان میں اسرائیل کے اقوام متحدہ کے امن دستوں پر حملوں میں اضافہ
👁️ 186 بار دیکھا گیا
لبنان میں اسرائیل کے اقوام متحدہ کے امن دستوں پر حملوں میں اضافہ
نیو یارک (ڈیلی اردو) اقوام متحدہ ایک اندرونی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی لبنان میں عبوری فورس (UNIFIL) کے امن دستوں کو جنوبی لبنان میں گزشتہ ایک سال کے دوران اسرائیل کی جانب سے جارحانہ رویے میں غیر معمولی اضافے کا سامنا رہا ہے، جس میں ڈرون سے گرینیڈ پھینکنے اور مشین گن سے فائرنگ جیسے واقعات شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ایسے واقعات کی تعداد گزشتہ برس جنوری میں صرف ایک سے بڑھ کر دسمبر میں 27 تک پہنچ گئی، جبکہ سال کے آخری مہینوں میں براہ راست فائرنگ کے واقعات میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا۔
امن دستوں کا الزام ہے کہ ان کارروائیوں کا مقصد امن مشن کو کمزور کرنا اور اقوامِ متحدہ کی ’’بلو لائن‘‘کے قریب اسرائیلی فوجی موجودگی کو مضبوط کرنا ہو سکتا ہے۔
اسرائیل نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ UNIFIL کے خلاف کوئی مہم نہیں چلا رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
خضدار: ماربل فیکٹری پر مسلح حملہ، مالک کے بیٹے سمیت 18 افراد اغوا، ایک مزدور زخمی
18/October/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
یمن میں تعز اور باب المندب کے محاذ گرم، جنوبی جائنٹس بریگیڈز کا حوثیوں کے خلاف نئے حملے کا دعویٰ
18/October/2026 👁️ 44 بار دیکھا گیا
اسحاق ڈار کے ایرانی اور مصری وزرائے خارجہ سے رابطے، سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت
18/October/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ایران کی آبنائے ہرمز 6 روز میں کھولنے کی پیشکش، امریکا سے شرائط قبول کرنے کا مطالبہ
18/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
مصر کا سعودی عرب کی حمایت کا اعلان، دفاع اور سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کی پیشکش
18/October/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی تین کارروائیاں، بی ایل اے سے وابستہ 8 مبینہ دہشت گرد ہلاک، 490 کلوگرام دھماکا خیز مواد برآمد
18/October/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26380 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15618 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11912 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9265 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7520 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5471 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C