لبنان پر حملے: ایران-امریکہ جنگ بندی معاہدے میں بڑی دراڑیں پڑ گئیں
👁️ 218 بار دیکھا گیا
لبنان پر حملے: ایران-امریکہ جنگ بندی معاہدے میں بڑی دراڑیں پڑ گئیں
واشنگٹن (ڈیلی اردو/روئٹرز/اے پی/اے ایف پی) امریکہ، اسرائیل اور تہران کے مابین ایران جنگ میں دو ہفتے کی فائر بندی کا معاہدہ ایک نازک ڈیل ہے، جس میں لبنان پر شدید اسرائیلی حملوں سے دراڑیں پڑتی جا رہی ہیں۔ تہران نے اسرائیل کو جوابی عسکری اقدامات کی دھمکی بھی دی ہے۔
ایران جنگ میں عالمی وقت کے مطابق بدھ سات اپریل کو علی الصبح تینوں جنگی فریقوں کے مابین دو ہفتے کی عبوری اور مشروط فائر بندی کا ایک ایسا معاہدہ طے پا گیا تھا، جس کے لیے ثالثی پاکستان نے کی تھی اور جس کے ساتھ ہی امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توانائی کی ایرانی تنصیبات پر تباہ کن فضائی حملوں کی اپنی دھمکی پر عمل درآمد مؤخر کر دیا تھا۔
لیکن اس سیزفائر ڈیل کے اعلان کے چند ہی گھنٹے بعد اسرائیل نے لبنان میں ایران نواز شیعہ ملیشیا حزب اللہ کے ٹھکانوں پر شدید اور انتہائی ہلاک خیز حملوں کی ایک بھرپور لہر کا آغاز کر دیا تھا، جس دوران محض 10 منٹ کے اندر اند ر حزب اللہ کے 100 سے زائد اہداف کو بیروت، جنوبی لبنان اور وادی بیقا میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 216 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 223 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 203 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 213 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 239 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26297 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15545 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11830 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9140 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7420 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5174 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C