لندن میں یہودی عبادت گاہ پر آتش زنی کی ایک اور کوشش
👁️ 221 بار دیکھا گیا
لندن میں یہودی عبادت گاہ پر آتش زنی کی ایک اور کوشش
لندن (ڈیلی اردو/بی بی سی) لندن کے شمال مغربی علاقے میں ایک یہودی عبادت گاہ (سیناگاگ) کو ایک اور آتشزنی کی کوشش کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران اس علاقے میں یہودی املاک پر آتشزنی کے متعدد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں۔
کمیونٹی سکیورٹی ٹرسٹ کے مطابق ہفتے کی رات ہیرو (Harrow) میں واقع کینٹون یونائیٹڈ سیناگاگ میں پیش آنے والے واقعے سے ایک اندرونی کمرے کو دھوئیں سے معمولی نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور عمارت محفوظ رہی۔
ترجمان نے کہا کہ اس سے قبل فنچلے، گولڈرز گرین اور ہینڈن میں بھی یہودی برادری کو نشانہ بنانے کے اسی نوعیت کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ قابلِ نفرت عمل ہے اور اسے ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہودی برادری پر حملے دراصل برطانیہ پر حملے ہیں اور مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C