لوئر دیر میں فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپیں، 7 پاکستانی اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ، 13 زخمی
👁️ 454 بار دیکھا گیا
لوئر دیر میں فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپیں، 7 پاکستانی اہلکار ہلاک، ایک لاپتہ، 13 زخمی
واشنگٹن (ش ح ط) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع دیر کے سرحدی علاقے سر بانڈہ اور لالُو جنگلات میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ سرچ اور کلیئرنس آپریشن کیا، جس کے دوران شدید جھڑپیں ہوئیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے شدت پسند علاقے میں موجود ہیں۔ سکیورٹی اہلکار جب کارروائی کے لیے پہنچے تو شدت پسندوں نے فورسز پر فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں کم از کم دو شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
دوسری جانب، اس آپریشن کے دوران کم از کم 7 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا، جبکہ 13 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پاکستانی فورسز کی کارروائی پورے دن جاری رہی اور علاقے میں اضافی سکیورٹی بھی تعینات کر دی گئی ہے۔
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ آپریشن کا مقصد علاقے سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ اور مقامی لوگوں کی حفاظت ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے اور فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں۔
<hr />
نوٹ: یہ ابتدائی خبر ہے جس میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حزب اللہ پیچھے ہٹے ورنہ ایران معاہدہ خطرے میں پڑ سکتا ہے، امریکی وزیر دفاع
14/June/2026 👁️ 5 بار دیکھا گیا
کرم میں دہشت گردوں کے حملے میں 4 شہری ہلاک، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 40 افراد زخمی
14/June/2026 👁️ 10 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کا اسرائیل پر ڈرونز حملہ
14/June/2026 👁️ 7 بار دیکھا گیا
نائجیریا میں خونریز جہادی حملہ، 20 افراد ہلاک
14/June/2026 👁️ 12 بار دیکھا گیا
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 167 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8819 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4539 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3261 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2442 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2082 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1886 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C