لکی مروت اور بنوں میں شدت پسندوں کے حملے، ایف سی اہلکار ہلاک، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ
👁️ 375 بار دیکھا گیا
لکی مروت اور بنوں میں شدت پسندوں کے حملے، ایف سی اہلکار ہلاک، پولیس اسٹیشن پر دستی بم حملہ
لکی مروت + بنوں (نمائندگان ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت اور بنوں میں شدت پسندوں نے جمعرات کی شب دو الگ الگ حملے کیے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے وندا کریم خان میں شدت پسندوں نے ٹارگٹ فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے اہلکار بصیراللہ اور ان کے بھائی احسان اللہ موقع پر ہلاک ہوگئے۔
بصیراللہ چھٹیوں پر اپنے خاندان سے ملاقات کے لیے آئے ہوئے تھے۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں ہوٹل سے گھر واپس جا رہے تھے۔ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے اور پولیس نے انہیں گرفتار کرنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
اسی دوران، ضلع بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر شدت پسندوں نے دو دستی بم پھینکے، جو دیوار سے ٹکرا کر دھماکے سے پھٹ گئے۔ خوش قسمتی سے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کیے اور واقعے کے ذمہ داروں کو گرفتار کرنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 96 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5301 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C