لکی مروت میں ایک گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک
👁️ 33 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں ایک گھنٹے کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو اہلکار ہلاک
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو واقعات میں سی ٹی ڈی اور لیویز فورس کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے گنڈی جانخیل کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کا اہلکار وحید خان ہلاک ہوگئے۔
دوسری جانب ایک اور اہلکار کی ہلاکت کا واقعہ لکی مروت میں پیش آیا۔
پولیس کے مطابق جمعرات کی شب تاجہ زئی اڈا پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے ایک لیویز فورس کے اہلکار شریف اللہ کو ہلاک کر دیا۔
تاحال کسی بھی گروہ نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔
پولیس کے مطابق جائے وقوع سے شواہد جمع کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
ادھر قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے حسو خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
غزہ میں مسلح ڈرون حادثاتی طور پر پھٹ گیا، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
25/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
سیستان و بلوچستان : سراوان میں جھڑپ، آئی آر جی سی کے 2 کمانڈر اور 5 دہشتگرد ہلاک
24/September/2026 👁️ 120 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5266 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C