لکی مروت میں دھماکا، دو بھائی ہلاک، 3 زخمی
👁️ 53 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دھماکا، دو بھائی ہلاک، 3 زخمی
لکی مروت (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک دھماکے کے نتیجے میں 2 بھائی ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لکی مروت میں تھانہ برگی کے علاقہ اوژاکئی میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد دھماکے کی زد میں آ گئے جس میں 2 بھائی موقع پرہی ہلاک اور خاندان کے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں دو بھائی 17 سالہ سعید زمان اور 5 سالہ امان اللہ شامل ہیں۔
جبکہ زخمیوں میں نیاز گل اور اس کی بیوی اور 9 سالہ جاسم خان شامل ہے۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم کھیتوں میں چھپائے گئے آئی ای ڈی کا ہوسکتا ہے۔ تاہم تحقیقات جاری ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز، 19 دہشتگرد ہلاک، نائب صوبیدار بھی ہلاک
23/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
پزشکیان کا ٹرمپ کو جواب، ایران مذاکرات کیلئے تیار مگر دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا
23/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
23/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ایک سال میں افغانستان پر پاکستان کے 15 فضائی حملے، 364 شہری ہلاک 346 زخمی ہوئے، افغان میڈیا
23/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی آپریشن، ٹی ٹی پی کمانڈر تراب محسود ہلاک
23/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان : سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ٹی ٹی پی کمانڈر امیر بادشاہ ہلاک
23/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26323 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9169 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7451 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5246 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C