لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا انچارج زخمی
👁️ 32 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا انچارج زخمی
لکی مروت (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک انجارج زخمی ہوگئے۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ سرائے نورنگ میں ٹریفک انچارج منجی والا چوک پر موٹر سائیکل سواروں دہشت گردوں کی فائرنگ سے ٹریفک انچارج شاہد منیر زخمی ہو گیا، انہیں فوری طبی امداد فراہم کرنے کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی۔
پولیس کے مطابق لکی مروت میں فائرنگ سے ٹریفک انجارج زخمی ہو گئے تھے، اس واقعہ میں شاہد منیر کو صرف ایک گولی لگی۔
پولیس رپورٹ کے مطابق انچارج ٹریفک پولیس شاہد منیر ڈیوٹی کے بعد موثر سائیکل پر اپنے گاؤں کوٹکہ امام دین نار محمد غزنی خیل جارہے تھے کہ اس دوران منجی والا روڈ پر موٹرسائیکل سواروں دہشت گردوں نے ان پر فائرنگ کردی۔
پولیس نے بتایا کہ حملہ اور دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 51 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 62 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 14 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26331 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9187 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7467 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5280 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C