لکی مروت میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار بیوی سمیت ہلاک
👁️ 395 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکار بیوی سمیت ہلاک
لکی مروت(ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت کے نواحی گاؤں تترخیل نزد برخی کورونہ میں نامعلوم عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے ایف سی بلوچستان کے ہیڈ کلرک معراج الدین اور ان کی اہلیہ ہلاک ہو گئے۔
پولیس حکام کے مطابق، معراج الدین اپنے گھر کے سامنے ایک دوست کے ہمراہ بیٹھے تھے کہ اچانک مسلح دہشت گردوں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ کی آواز سن کر ان کی اہلیہ باہر آئیں تاکہ شوہر کو بچا سکیں، تاہم حملہ آوروں نے انہیں بھی نشانہ بنایا۔
معراج الدین موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے، جبکہ ان کی اہلیہ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بھی جانبر نہ ہو سکیں۔ پولیس نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کر لیے ہیں اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 154 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 123 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3624 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 3322 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2610 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C