04/September/2024

لکی مروت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

👁️ 54 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
لکی مروت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

لکی مروت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل ہلاک

لکی مروت (ڈیلی اردو)خیبرپختونخواہ کے ضلع لکی مروت کے علاقے ناور خیل میں پولیس کانسٹیبل وقار احمد ( بیلٹ نمبر 963 )پر گھر کے سامنے نامعلوم افراد نے آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کی۔

اس دوران پولیس اہلکار شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ وقار احمد تھانہ صدر لکی مروت میں تعینات تھے۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C