مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
👁️ 314 بار دیکھا گیا
مالاکنڈ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، 8 گرفتار
مالاکنڈ (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں انسداد دہشت گردی فورس (CTD) اور پولیس نے مہردے کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک خطرناک دہشتگرد گروہ کا قلع قمع کر دیا۔ کارروائی کے دوران پانچ دہشتگرد مارے گئے، دو زخمی ہوئے جبکہ آٹھ دہشتگردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا۔
اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحید اللہ خان کے مطابق یہ گروہ حالیہ دہشت گرد حملوں میں ملوث تھا اور علاقے میں بدامنی پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ زخمی دہشتگردوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ گرفتار افراد سے مزید تفتیش جاری ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر میں تیزی آئی ہے، جس کے جواب میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائیاں بھی مزید منظم ہو چکی ہیں۔ مالاکنڈ کا یہ آپریشن حالیہ دنوں کی کامیاب ترین کارروائیوں میں شمار کیا جا رہا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان میں جھڑپ، میجر ہلاک، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد مارے گئے: آئی ایس پی آر
02/August/2026 👁️ 135 بار دیکھا گیا
حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے تک غزہ سے فوجی انخلا ممکن نہیں، اسرائیل کا مؤقف
02/August/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایران پر بڑے حملے کا منصوبہ، امریکی شہریوں کو انخلا کا الرٹ جاری
02/August/2026 👁️ 94 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں ٹارگٹ کلنگ، مولانا اسماعیل وزیر ہلاک
02/August/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملہ، حزب اللہ کے متعدد ارکان ہلاک
02/August/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
روس کا کییف پر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے شدید حملہ، 9 افراد ہلاک، 30 زخمی
02/August/2026 👁️ 81 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9004 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4883 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3750 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3624 بار دیکھا گیاٹرمپ کا ایران پر ’انتہائی سخت‘ حملوں کا حکم، تہران کا آبنائے ہرمز بند کرنے کا انتباہ
01/August/2026 👁️ 2900 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2610 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C