محرم الحرام: سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد
👁️ 85 بار دیکھا گیا
محرم الحرام: سندھ میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد
کراچی (ڈیلی اردو) حکومت سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر 2 دن اور اسلحہ کی نمائش پر 10 دن کی پابندی ہوگی۔
محکمہ داخلہ سندھ کی طرف سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ کی نمائش پر پابندی یکم محرم سے دس محرم تک نافذ رہے گی۔ نو اور دس محرم کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری بند رہے گی۔
نوٹیفیکیشن کے مطابق خواتین، بچے، بزرگ، صحافی اور وردی میں موجود سیکیورٹی اداروں کے اہلکار ڈبل سواری کی پابندی سے مستثنٰی ہونگے۔
سندھ حکومت کی طرف سے کئے گئے فیصلے کے مطابق محرم کی تقریبات کے علاوہ 5 افراد کے ایک جگہ جمع ہونے پربھی پابندی ہوگی۔ شہر میں وال چاکنگ اور بینرز لگانے پربھی پابندی ہوگی۔
شرانگیز بیانات پر مبنی کیسٹس آڈیو و ویڈیو، سی ڈیز اور ڈی وی ڈیز کی فورخت پر پابندی کے علاوہ کوئی نیا جلوس، مجلس منعقد کرنے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 30 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 31 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 124 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8850 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4612 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3302 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2473 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2126 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1918 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C