مستونگ: بلوچ علیحدگی پسندوں سے جھڑپ، پاکستانی میجر سمیت تین اہلکار ہلاک
👁️ 312 بار دیکھا گیا
مستونگ: بلوچ علیحدگی پسندوں سے جھڑپ، پاکستانی میجر سمیت تین اہلکار ہلاک
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے اسپلنجی میں سیکیورٹی فورسز اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران پاکستان آرمی کے میجر زید سلیم سمیت تین اہلکار ہلاک ہو گئے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق جھڑپ اُس وقت شروع ہوئی جب سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ جوابی فائرنگ میں شدت پسندوں کو بھی نقصان پہنچنے کی اطلاعات ہیں، تاہم اس کی سرکاری تصدیق تاحال نہیں ہو سکی۔
پولیس کی جانب سے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا
گیا ہے کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے اور شدت پسندوں کے خاتمے تک کارروائی جاری رہے گی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 1 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 49 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 68 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
عراق: سلیمانیہ میں داعش سے تعلق کے شبے میں 3 افراد گرفتار
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C