مقبوضہ کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک
👁️ 224 بار دیکھا گیا
مقبوضہ کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک
نئی دہلی(ڈیلی اردو) مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے مختلف مقامات پر برفانی تودہ گرنے سے 4 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
پہلا واقعہ بانڈی پورہ کے علاقے گریز میں پیش آیا اور اس حادثے میں ایک فوجی ہلاک جبکہ دیگر کو بچا لیا گیا۔ دوسرا واقعہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے کپواڑہ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں اور برف میں دبے اہلکاروں کو باہر نکال کر طبی امداد فراہم کی اور قریبی فوجی ہسپتال منتقل کیا۔ امدادی سرگرمیوں میں فوجی ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔
رواں ماہ برفانی تودہ گرنے کا یہ چوتھا واقعہ ہے جس میں اب تک کم از کم 13 بھارتی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 34 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 32 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 42 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5064 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C