ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
👁️ 105 بار دیکھا گیا
ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ڈاکٹر مہا تیر محمد تئیس مارچ کو یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ وزیراعظم عمران خان نورخان ایئربیس پہنچنے پر ملائیشیا کے وزیراعظم کا استقبال کریں گے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق ملائیشیا کے وزیراعظم کے ہمراہ ان کی اہلیہ کے علاوہ ایک اعلیٰ سطح کا وفد بھی آئے گا جس میں کاروباری شخصیات بھی شامل ہوں گی۔ دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باضابطہ مذاکرات وزیراعظم ہاؤس میں ہوں گے جبکہ دونوں وزرائے اعظم کی ون آن ون ملاقات بھی ہوگی۔ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پردستخط بھی ہوں گے۔
ملائیشیا کے وزیراعظم کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ دیاجائے گا۔ مہا تیر محمد صدر عارف علوی سے بھی ملاقات کریں گے
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
عراق میں ایرانی مسلح گروہوں کا ہتھیار ڈالنے کا اعلان
14/June/2026 👁️ 152 بار دیکھا گیا
اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، 24 علاقوں کیلئے انخلا کا حکم
14/June/2026 👁️ 199 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے پر اتوار کو دستخط ممکن نہیں، ایران
14/June/2026 👁️ 128 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ معاہدہ اتوار کو دستخط ہوگا، امریکی صدر ٹرمپ
14/June/2026 👁️ 121 بار دیکھا گیا
دفاعی بجٹ 3 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا، تین برس میں 878 ارب کا اضافہ
14/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
بھارت نے لیفٹیننٹ جنرل دھیرج سیٹھ کو نیا چیف آف آرمی اسٹاف مقرر کر دیا
14/June/2026 👁️ 228 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8817 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4536 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3259 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2441 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2081 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1885 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C