ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اندر نماز کی ادائیگی
👁️ 175 بار دیکھا گیا
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے اندر نماز کی ادائیگی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں احتجاج کرتے ہوئے اسپیکر ڈائس کے آگے نماز کی ادائیگی شروع کردی۔
اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا اسعد محمود نے قرارداد پیش کرنے کی اجازت مانگی، انہوں نے کہا کہ کل سے قرار داد لانے کی کوشش کر رہا ہوں لیکن پیش نہیں کرنے دے رہے۔ جس پر اسپیکر نے ریمارکس دیئے کہ اس طرح قراداد پیش نہیں کر سکتے پہلے سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرائیں۔
قرارداد پیش کرنے کی اجازت نہ ملنے پر ایوان میں ہنگامہ آرائی شروع ہوئی اور مولانا اسعد محمود نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ اسپیکر کے ڈائس کے آگے ہی نماز کی ادائیگی کردی۔
بعد ازاں مسلم لیگ (ن) کے علاوہ دیگر نے ابھی ن کی امامت میں نماز ادا کرنی شروع کردی، جس پر اسپیکر نے اجلاس کچھ دیر کے لیے ملتوی کردیا۔ اجلاس دوبارہ شروع ہوا تو وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نعرے بازی شروع ہوگئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C