نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک
👁️ 35 بار دیکھا گیا
نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس اہلکار ہلاک
پشاور (بیورو رپورٹ) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے تھانہ پبی کی حدود میں نامعلوم موٹر سائکل سواروں کی فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار کامران ہلاک ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کے تحصیل پبی بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ٹریفک کانسٹیبل کامران ہلاک جبکہ ایک راہگیر نوجوان عرفان نامی شخص شدید زخمی ہوگیا۔
نوشہرہ : پبی بازار میں دوران ڈیوٹی نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے پولیس اہلکار کامران کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں بریگیڈئیر عامر رشید، ڈی پی او محمد عمر،سماجی شخصیات،پولیس افسران اور کثیر تعداد میں معززین نے شرکت کی۔ pic.twitter.com/FbJh7w78Pm
— KP Police (@KP_Police1) March 16, 2022
دوسری جانب پولیس کی جوابی فائرنگ سے نامعلوم ملزمان موقع سے فرار ہوگئے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1503785646699204609?t=XgoRst8cKyoHMlGavdD_VQ&s=19
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور سرچ آپریشن شروع کردی ہے۔
ادھر کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ادھم پور : سیکیورٹی آپریشن، جیش محمد کے 2 دہشتگرد ہلاک، مشتبہ سہولت کار گرفتار
18/September/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
جموں : لشکر طیبہ کے مبینہ سہولت کار گرفتار، راجوری سے شوپیاں تک دہشتگردوں کی مدد کا الزام
18/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
کوہاٹ مسجد حملہ، اتحاد المجاہدین پاکستان کا خودکش کارروائی کی ذمہ داری کا دعویٰ
18/September/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
کوہاٹ: پولیس لائنز میں حملہ ، 21 اہلکار و شہری ہلاک،81زخمی ، 6 دہشتگرد ہلاک
18/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
امریکہ کی سعودی عرب کو 48 ایف-35 طیاروں کی ممکنہ فروخت کی منظوری
18/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26313 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15557 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11843 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9153 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7437 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5205 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C