واہگہ بارڈر اور گنڈا سنگھ پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل کردیئے
👁️ 201 بار دیکھا گیا
واہگہ بارڈر اور گنڈا سنگھ پر پرچم اتارنے اور پریڈ کی تقریب کے اوقاتِ کار تبدیل کردیئے
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بھارت نے سرحدوں پر پرچم اتارنے اور مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کردیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت نے سرحد پر پرچم اتارے جانے کی تقریب اور اس موقع پر ہونے والی سرحدی فورسز کی مشترکہ پریڈ کے اوقات کار تبدیل کر دیئے گئے ہیں، پریڈ اب روزانہ شام ساڑھے 4 بجے شروع ہوگی۔
موسم کی تبدیلی کی وجہ سے لاہور کے واہگہ بارڈر، قصور کے گنڈا سنگھ والا بارڈر اور ہیڈ سلیمانیکی پر ہونے والی پریڈ کے اوقات کار تبدیل کرنے کا فیصلہ پاکستان رینجرزپنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے باہمی اتقاق سے کیا گیا ہے۔ تینوں سرحدوں پر پریڈ دیکھنے کے لئے آنے والے شہریوں کو پریڈ شروع ہونے سے پہلے پہنچنا ہوگا۔
واضح رہے کہ پاکستان رینجرز پنجاب اور بی ایس ایف انڈیا کے مابین روزانہ مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا جاتا ہے، دونوں سرحدی فورسز اپنے اپنے قومی پرچم کو سلامی دیتی ہیں اوراس موقع پر پاکستان رینجرزاور بی ایس ایف کے جوان مشترکہ پریڈ کرتے ہیں جسے دیکھنے کے لیے سینکڑوں لوگ واہگہ بارڈر پہنچتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر، تقرری 3 سال کے لیے ہوگی
04/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کل کرفیو، بازار اور اہم شاہراہیں بند رہیں گی
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11803 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C