ٹانک: اغوا کاروں نے مزید 4 مزدوروں کو رہا کردیا
👁️ 44 بار دیکھا گیا
ٹانک: اغوا کاروں نے مزید 4 مزدوروں کو رہا کردیا
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختوانخوا کے ضلع ٹانک سے اغوا کیے گئے مزید 4 مغوی مزدوروں کو بھی اغوا کاروں نے چھوڑ دیا۔
تفصیلات کے مطابق 28 جون کو 13 مزدوروں کو گاؤں تتور سے ٹاور پر کام کے دوران اغوا کیا گیا تھا اور اسی روز اغوا کاروں نے 9 مزدوروں کو رہا کردیا تھا اور چار کو اپنے ساتھ لے گئے تھے۔
ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد نے بتایا تھا کہ ٹانک کے گاؤں تتور میں مزدور 132 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام کررہے تھے نامعلوم مسلح افراد نے انہیں اغوا کر لیا جہاں اغوا کیے گئے تمام 13 مزدوروں کا تعلق پنجاب سے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد میں پولیس نے 9 مزدوروں کو بازیاب کرا لیا تھا جبکہ مزید 4 کی تلاش جاری ہے۔
اس واقعے کے بعد 20 دن بعد آج اغوا کاروں نے بقیہ چاروں مزدوروں کو چھوڑ دیا۔
مزدوروں کو گاؤں جندر کے قریب چھوڑ کر مسلح افراد فرار ہو گئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی ایتھوپیا میں جھڑپیں شدت اختیار کرگئیں، ٹیگرائے میں انٹرنیٹ سروس متاثر
25/September/2026 👁️ 0 بار دیکھا گیا
غزہ میں مسلح ڈرون حادثاتی طور پر پھٹ گیا، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
25/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
نائجر میں داعش کے دو حملے، 57 سکیورٹی اہلکار ہلاک
25/September/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر جھڑپ، گلستان سیکٹر میں متعدد افغان طالبان ہلاک
25/September/2026 👁️ 109 بار دیکھا گیا
کلاچی : پولیو ڈیوٹی سے واپس آنے والے 2 اہلکار دہشتگردوں کے ہاتھوں اغواء
24/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
یمن : 24 گھنٹوں کے دوران 150 اہلکار اور حوثی جنگجو ہلاک، اہم شاہراہ کی جانب پیش قدمی کی کوشش ناکام
24/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26328 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15577 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11863 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9181 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7462 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5266 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C