ٹانک: جنڈولہ میں دھماکا، امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک
👁️ 46 بار دیکھا گیا
ٹانک: جنڈولہ میں دھماکا، امن کمیٹی کے سربراہ ہلاک
ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع ٹانک کے صدر مقام جنڈولہ کے علاقہ سور کلائے میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں سابق امن کمیٹی کے سربراہ نصراللہ بیٹنی ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق آج منگل کو جنڈولہ میں حکومت نواز جنگجو کمانڈر نصراللہ بیٹنی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیاـ جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگئے۔
سرکاری ذرائع نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکہ جنوبی وزیرستان اور ضلع ٹانک کو ملانے والے نیم قبائلی علاقے جنڈولہ میں حکومت نواز جنگجو کمانڈر نصراللہ بیٹنی کے گھر کے قریب ’سر کلی‘ گاؤں میں ہوا ہے۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1496171423211167752?t=0K3g9dcIGGX5sgDCnl1E2w&s=19
دھماکے میں مذکورہ کمانڈر شدید زخمی ہوا جس کو فوری طور پر ڈیرہ اسماعیل خان ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مہمند میں پولیس گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ، افسر سمیت 2 اہلکار ہلاک
03/July/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت پر فیصلہ کن اور فوری جواب دینگے، ایرانی فوج
02/July/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
بنوں میں دہشت گردوں نے گرلز اسکول کو بم سے اڑا دیا
02/July/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
روس کا یوکرین پر بیلسٹک، کروز میزائلوں اور ڈرونز سے حملہ، 20 افراد ہلاک
02/July/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
نوشہرہ: اکوڑہ خٹک میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، خودکش جیکٹ برآمد
02/July/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں دھماکا، 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی
02/July/2026 👁️ 57 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8882 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4676 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3502 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2503 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2258 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1947 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C