ٹانک میں فٹبال میچ کے بعد واپسی پر دو ایف سی اہلکار اغوا، سرچ آپریشن جاری
👁️ 446 بار دیکھا گیا
ٹانک میں فٹبال میچ کے بعد واپسی پر دو ایف سی اہلکار اغوا، سرچ آپریشن جاری
ٹانک (ڈیلی اردو) خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں فٹبال میچ کے بعد واپس جاتے ہوئے دو ایف سی اہلکاروں کو نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا۔ واقعہ گاؤں اماخیل کے قریب پیش آیا جہاں مسلح حملہ آوروں نے اہلکاروں کو نندور کے مقام پر نشانہ بنایا۔
اغوا ہونے والے اہلکاروں کی شناخت زبیر ولد عمر داراز (یونٹ 137 ونگ SWS) اور انشاءاللہ ولد جمعہ خان (یونٹ شوال) کے ناموں سے ہوئی ہے۔ دونوں اہلکاروں کا تعلق کندی قبیلے سے ہے اور وہ گاؤں پائی کے رہائشی ہیں۔
ذرائع کے مطابق اہلکار فٹبال میچ کے بعد پیدل واپس جا رہے تھے کہ راستے میں انہیں اغوا کر لیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے، جبکہ داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی بھی سخت کر دی گئی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26340 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15586 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11873 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9202 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7476 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5300 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C