05/July/2024

ٹانک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

👁️ 27 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
ٹانک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

ٹانک میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ

ٹانک (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں شاہ عالم پولیس چوکی پردہشت گردوں نے حملہ کردیا۔

ڈی پی او کے مطابق حملہ آوروں نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا۔

پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور فرار ہوگئے، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C