ٹانک: پاکستانی طالبان نے فیڈرل کانسٹبلری کا سپاہی اغواء کر لیا
👁️ 332 بار دیکھا گیا
ٹانک: پاکستانی طالبان نے فیڈرل کانسٹبلری کا سپاہی اغواء کر لیا
ٹانک (نمائندہ ڈیلی اردو) پاکستان کے شورش زدہ صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے فیڈرل کانسٹبلری کا ایک سپاہی اغواء کر لیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ گومل کی حدود میں کوٹ ولی کے علاقے میں پیش آیا۔ اغواء ہونے والے سپاہی کی شناخت اشفاق کے نام سے ہوئی ہے، جو اس وقت چھٹی پر گھر آیا تھا۔ اسی دوران نامعلوم مسلح افراد نے اسے اغواء کر لیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچ گئی ہے اور مغوی اہلکار کی تلاش جاری ہے۔ علاقے میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اور مختلف ناکوں پر چیکنگ کی جا رہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 105 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 83 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
عراق: سیکیورٹی فورسز اور داعش جنگجوؤں میں جھڑپ، 2 دہشتگرد اور ایک شہری ہلاک
28/September/2026 👁️ 106 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26341 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15588 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11875 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7478 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5303 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C