پاکستانی فوج کے افغانستان میں فضائی اور زمینی حملے، متعدد طالبان ہلاک
👁️ 229 بار دیکھا گیا
پاکستانی فوج کے افغانستان میں فضائی اور زمینی حملے، متعدد طالبان ہلاک
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پاکستانی فضائیہ اور زمینی فورسز نے افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان طالبان کے مبینہ ٹھکانوں پر جوابی کارروائی کی، جس میں متعدد جنگجو ہلاک ہوئے اور طالبان کے دو عسکری یونٹ تباہ کر دیے گئے۔
پاکستان کی مسلح افواج نے افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان طالبان کے مبینہ ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔ دعویٰ کیا گیا ہے کہ ان حملوں کے نتیجے میں متعدد جنگجو ہلاک اور طالبان کے دو اہم عسکری یونٹ تباہ ہو گئے۔
بدھ کے روز سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ پاکستانی فوج نے افغان طالبان کی ’’جارحیت‘‘ کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے قندھار کے علاقے میں افغان طالبان کے اہم ٹھکانے تباہ کر دیے۔

یہ جھڑپ ایک ہفتے کے دوران پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرا بڑا تصادم ہے۔ اس سے قبل کرم اور دیگر سرحدی علاقوں میں بھی شدید جھڑپیں ہوئی تھیں، جن میں 23 پاکستانی فوجی ہلاک اور 29 زخمی ہوئے تھے جبکہ پاکستانی فوج کے مطابق 200 سے زائد طالبان جنگجو مارے گئے تھے۔
پاکستانی حکام طویل عرصے سے کابل حکومت پر الزام عائد کرتے آئے ہیں کہ افغان سرزمین دہشت گردوں کی پناہ گاہ کے طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ تاہم افغان حکومت ان الزامات کی تردید کرتی ہے۔
تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ حالیہ سرحدی جھڑپوں نے دونوں ممالک کے تعلقات کو ایک بار پھر شدید تناؤ کا شکار کر دیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، ٹی ٹی پی کے 6 دہشتگرد ہلاک
29/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
یمن : باب المندب کے قریب اہم حوثی کمانڈر سفیان الحمیری ہلاک
28/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
حماس سربراہ کا پہلا انٹریو: یمن صورتحال پر ثالثی کی پیشکش، دونوں فریقین سے مذکرات پر زور
28/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
شام: درعا میں دستی بم کے دھماکے سے خاتون ہلاک، شوہر شدید زخمی
28/September/2026 👁️ 74 بار دیکھا گیا
ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد ہلاک
28/September/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں دہشتگرد حملوں اور پولیس نقصانات میں اضافہ، وائٹ پیپر میں حکومت سے جواب طلب
28/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26342 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15589 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11876 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9204 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7480 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5305 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C