پاکستان بدھ مت کے مقدس مقامات اور آثار کا شاندار امین ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی
👁️ 116 بار دیکھا گیا
پاکستان بدھ مت کے مقدس مقامات اور آثار کا شاندار امین ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی
اسلام آباد (ڈیلی اردو) صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے سری لنکن بدھ راہبوں کے وفد نے ملاقات کی۔ صدر مملکت نے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سری لنکا تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، ہم اسے خاص پارٹنر اور دوست سمجھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان بدھ مت کے مقدس مقامات اور آثار کا شاندار امین ہے۔
پاکستان میں دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت بدھ آثارِ قدیمہ کی کثیر تعداد ہے، صدر مملکت
عوامی روابط اور مذہبی سیاحت دوطرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے بہترین پلیٹ فارم ہیں، صدر مملکت
امید ہے وفد اپنے پیروکاروں کو پاکستان کے بدھ ورثہ کے بارے آگاہ کرے گا، صدر مملکت pic.twitter.com/ElSvtHbab6
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) April 21, 2021
ڈاکٹر عارف علوی نے مزید کہا کہ سری لنکا اور پاکستان کے درمیان مذہبی سیاحت کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے راہب اور عوام پاکستان میں بدھ مذہبی مقامات کا دورہ کریں، پاکستان میں دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت بدھ آثارِ قدیمہ کی کثیر تعداد ہے۔
A delegation of Sri Lankan Buddhist monks currently on a visit to Pakistan visited an archaeological site Sirkap in Taxila this morning@AaishahAbf @MFA_SriLanka @MoIB_Official @ForeignOfficePk @HaiiderBalochhttps://t.co/rQASAEOaPk pic.twitter.com/2qMpN3LcbJ
— Radio Pakistan (@RadioPakistan) April 22, 2021
صدر مملکت نے کہا کہ عوامی روابط اور مذہبی سیاحت دو طرفہ تعاون کو مزید وسعت دینے کے بہترین پلیٹ فارم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے وفد اپنے پیروکاروں کو پاکستان کے بدھ ورثہ کے بارے میں آگاہ کرے گا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سری لنکا کے بدھ راہبوں کے وفد کی ملاقات
پاک -سری لنکا تعلقات باہمی احترام اور اعتماد پر مبنی ہیں، صدر مملکت
پاکستان سری لنکا کو خاص پارٹنر اور دوست سمجھتا ہے ، صدر مملکت
پاکستان گندھارا بدھ تہذیبی ورثے کا گڑھ ہے، صدر مملکت pic.twitter.com/EyVCw7P7LK
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) April 21, 2021
سری لنکن وفد نے بدھ مقامات کا دورہ آسان بنانے اور بہترین انتظامات پر حکومت پاکستان کے اقدامات کو سراہا۔ وفد نے بدھ ورثے اور مقامات کی تزئین و آرائش اور تحفظ پر پاکستان کی تعریف بھی کی۔
In line with H.E. Prime Minister of Pakistan Imran Khan's vision to develop Buddhist religious tourism in Pakistan, a high-level delegation comprising of Senior Buddhist Monks from Sri Lanka is visiting Pakistan from 19-26th April 2021. pic.twitter.com/X5KIqxtT3X
— Pakistan High Commission Sri Lanka (@PakinSriLanka) April 21, 2021
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹرمپ کی ایران کو سخت دھمکی، جوابی کارروائی پر مزید شدید حملوں کا انتباہ
01/September/2026 👁️ 67 بار دیکھا گیا
امریکہ کے ایران پر نئے فضائی حملے، قشم، بندر عباس اور دیگر جنوبی علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات
01/September/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
شام : بارود سے بھری گاڑی میں دھماکہ ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی
01/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
یمن: ریاستی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، داعش کا ترجمان ہلاک، خودکش جیکٹ و دیگر سامان برآمد
01/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
غزہ : اسرائیلی کارروائی، حماس کا اہم عہدیدار گرفتار، فضائی حملوں میں متعدد افراد ہلاک
01/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
لکی مروت: شاہ حسن خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
01/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26264 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15509 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11791 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9090 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7377 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5057 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C