پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک
👁️ 82 بار دیکھا گیا
پاکستان دہشت گردی سے متاثرہ پانچواں بڑا ملک
واشنگٹن (ڈیلی اردو/نیوز ایجنسی) پاکستان میں امن و امان کی صورت حال ہر گزرتے سال کے ساتھ کچھ بہتر ہونے لگی۔
گلوبل ٹیررزازم انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی سے جانی نقصان والے ممالک میں پاکستان کا نمبر پانچواں ہے۔
آسٹریلوی تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سال 2018 میں دہشت گردی سے جانی نقصان میں 2013 کے مقابلے میں 83 فیصد کمی آچکی ہے۔
گلوبل ٹیررازم انڈیکس میں دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں میں افغانستان پہلے نمبر پر پہنچ گیا ہے، جہاں 2018 میں دہشت گردی کی ایک ہزار 443 واقعات میں 7 ہزار 379 افراد جان سے گئے۔ عراق جو 2004 سے دہشت گردی سے متاثرہ ملکوں میں پہلے نمبر پر تھا اب دوسرے نمبر پر آ چکا ہے۔
عراق میں گزشتہ سال ایک ہزار 131 واقعات میں 1054ایک ہزار 54 زندگیوں کے چراغ بجھ گئے۔نائجیریا تیسرے نمبر پر ہے جہاں 562 واقعات میں 2 ہزار 40 شہادتیں ہوئیں۔ شام چوتھے نمبر پر رہا جہاں دہشت گردی کے 131 واقعات رونما ہوئے جن میں 662 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔
پاکستان اس فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے جہاں دہشت گردی کے 366 واقعات میں 537 افراد شہید اور ایک ہزار سے زائد زخمی ہوئے۔ صومالیہ میں 286 واقعات میں 646 جانوں کا ضیاع ہوا۔
دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی عالمی فہرست میں بھارت ساتویں، یمن آٹھویں، فلپائن نویں اور کانگو دسویں نمبر پر رہا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شمالی وزیرستان: دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 54 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان: گرلز سکولوں کو دھمکیوں سے ہزاروں طالبات کی تعلیم متاثر ہونے کا خدشہ
11/September/2026 👁️ 48 بار دیکھا گیا
کرم میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی، افغان شہری سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 55 بار دیکھا گیا
بلوچستان: تمپ میں ڈپٹی کمشنر کے حفاظتی دستے پر بی ایل اے کا حملہ ناکام، حملہ آور فرار
11/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
عراق: وادی الشای میں عراقی فضائی حملے، داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
11/September/2026 👁️ 115 بار دیکھا گیا
پشاور میں سی ٹی ڈی آپریشن، داعش خراسان کے اہم کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک
11/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26285 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15532 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11819 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9118 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7410 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5136 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C