پاکستان میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع
👁️ 118 بار دیکھا گیا
پاکستان میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم شروع
اسلام آباد (ڈیلی اردو) ملک بھر میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ 4 کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی، 2 لاکھ 85 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔
پیر کو ملک بھر میں سال 2021 کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا ہے، ملک بھر میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کورونا سے بچا کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا، ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے گا، مہم کے دوران 4 کروڑ سے زائد بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی، 2 لاکھ 85 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔
معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ویکسین سے بچوں کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوگا، حکومت ملک کو پولیو سے پاک بنانے کیلئے پرعزم ہے، والدین سمیت تمام مکتبہ فکر مہم کی کامیابی یقینی بنائیں۔
کوآرڈینیٹر قومی ایمرجنسی سنٹر کا کہنا تھا کہ 2020 میں حاصل کی گئی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھیں گے، سال 2021 میں وائرس پر قابو پانے کیلئے بہترین نتائج کی توقع ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
مکہ کی فضائی حدود کی جانب آنے والا حوثی ڈرون سعودی دفاعی نظام نے مار گرایا
16/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
بلوچستان سے کردستان تک مسلح مزاحمت، ایرانی پاسداران انقلاب پر دباؤ بڑھنے لگا
15/September/2026 👁️ 209 بار دیکھا گیا
کابل میں سابق افغان حکومت کے جج عبدالمنیر نوری فائرنگ سے ہلاک
15/September/2026 👁️ 214 بار دیکھا گیا
خوست میں بارودی گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک، ایک بچی شدید زخمی
15/September/2026 👁️ 198 بار دیکھا گیا
بنوں میں ڈرون حملہ، دو شہری ہلاک؛ پولیس آپریشن میں ایک دہشتگرد مارا گیا
15/September/2026 👁️ 205 بار دیکھا گیا
امریکا ایران کشیدگی میں مذاکرات کی راہ ہموار، ہرمز اور جوہری پروگرام اہم نکات بن گئے
15/September/2026 👁️ 232 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26295 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15544 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11829 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9138 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7419 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5172 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C