پاک بھارت جنگ: تاریخ میں پہلی بار گولڈن ٹیمپل میں بلیک آؤٹ
👁️ 112 بار دیکھا گیا
پاک بھارت جنگ: تاریخ میں پہلی بار گولڈن ٹیمپل میں بلیک آؤٹ
امرتسر (ڈیلی اردو رپورٹ) بھارت کے سکھوں کے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل (در بار صاحب) میں تاریخ میں پہلی مرتبہ مکمل بلیک آؤٹ کی خبر سامنے آئی ہے، جس نے سکھ برادری اور سیاسی حلقوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق گولڈن ٹیمپل، جو ہر وقت روشن رہتا ہے، اچانک تاریکی میں ڈوب گیا۔ یہ واقعہ نہ صرف غیر معمولی ہے بلکہ اس کے سیاسی اور مذہبی اثرات پر بھی سوالات اٹھ رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ بلیک آؤٹ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر کیا گیا، اور ممکنہ طور پر پاکستانی حملے یا ڈرون سرگرمی کے خدشے کے پیش نظر بجلی منقطع کی گئی۔
واضح رہے کہ گولڈن ٹیمپل میں بلیک آؤٹ جیسے واقعات نایاب ہیں، اور عام طور پر انتہائی حساس صورتحال میں ہی کیے جاتے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ٹانک میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 12 اہلکار ہلاک، 30 زخمی، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
24/July/2026 👁️ 430 بار دیکھا گیا
کوہاٹ میں دہشت گردوں کی فائرنگ، کسٹم اہلکار ہلاک، ایک شخص زخمی
24/July/2026 👁️ 307 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
24/July/2026 👁️ 289 بار دیکھا گیا
بلوچستان: مستونگ میں داعش کا حملہ، سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ ہلاک، ایڈیشنل سیشن جج زخمی
24/July/2026 👁️ 402 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک
23/July/2026 👁️ 513 بار دیکھا گیا
بلوچستان کے تین اضلاع سے سات افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد
23/July/2026 👁️ 505 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8976 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4846 بار دیکھا گیاسعودی عرب کا پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا فیسوں میں کمی کا اعلان
16/February/2019 👁️ 3718 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3589 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2575 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2328 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C