پشاور: امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا
👁️ 146 بار دیکھا گیا
پشاور: امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو اغوا کر لیا
پشاور (ڈیلی اردو/ٹی این این) خیبر پختونخوا کے صوبائی داارلحکومت پشاور کے علاقے سکندر ٹاؤن سے امام مسجد نے ساتویں جماعت کی طالبہ اغواء کرلیا۔
پولیس کے مطابق امین سکنہ سکندر ٹاؤن نے تھانہ پہاڑی پورہ پولیس کو بتایا کہ اس کی 14 سالہ بیٹی مسماۃ کرن بی بی جو ساتویں جماعت کی طالبہ ہے گھر سے سکول جانے کے لیے نکلی تھی چھٹی کے ٹائم پر وہ واپس گھر نہیں پہنچی تو انہیں فکرلاحق ہو گئی۔
انہوں نے الزام لگایا ہے کرن بی بی سکول گئی تو امام مسجد شیر اعظم نے اسے بہلا بھسلا کر اغوا کر لیا، واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا اور طالبہ کی تلاش شروع کردی۔
ذرائع کے مطابق ملزم شیر اعظم کو علاقہ مکینوں نے بچوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے پر مسجد سے بھی نکالا تھا۔
ایف آئی آر میں ملزم شیر اعظم کے بھائیوں افسر ولی، محمد ولی، شیر احمد خان اور اس کی ہمشیرہ تعدیدہ بی بی پر معاونت فراہم کرنے کا الزام بھی لگایا گیا ہے۔
امام مسجد شیر اعظم ولد حاجی مراد سکنہ دراسن گیٹ تحصیل مستوج ضلع چترال کا رہنے والا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
بدخشاں میں طالبان کے کمانڈ مرکز پر راکٹ حملہ، اے ایف ایف کا 4 اہلکار ہلاک کرنے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 104 بار دیکھا گیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی بغیر پائلٹ آبدوز قبضے میں لینے کا دعویٰ
09/September/2026 👁️ 82 بار دیکھا گیا
ایران کا اردن میں امریکی فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ، 20 میزائل داغے جانے پر اردن کا بیان
09/September/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکا کا 5 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کرنے کا دعویٰ، حملوں کی ویڈیوز بھی جاری
09/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
جنوبی وزیرستان میں 48 گھنٹوں کے لیے کرفیو نافذ، اہم شاہراہوں پر آمدورفت بند
09/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ایران : سیستان و بلوچستان میں سیکیورٹی آپریشن، 3 مبینہ دہشتگرد ہلاک، 9 گرفتار
08/September/2026 👁️ 116 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26282 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15528 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11817 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9113 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7402 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5113 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C