01/February/2023

پشاور: دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا

👁️ 28 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پشاور: دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا

پشاور: دھماکے کی جگہ سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا

پشاور (ڈیلی اردو) پشاور پولیس لائن دھماکے کے مقام سے خودکش جیکٹ کا حصہ مل گیا۔بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کو دھماکے کی جگہ سے بال بیئرنگ بھی مل گئے۔

بی ڈی یو ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس لائن مسجد دھماکے میں 12 سے 14 کلو بارود استعمال کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسجد کی بلڈنگ گرنے سے زیادہ اموات ہوئیں۔

ادھر سی ٹی ڈی نے پشاور میں پولیس لائنز دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانہ ایس ایچ او تھانہ شرقی نعیم حیدر کی مدعیت درج کرلیا گیا، ایف آئی آر میں دہشت گردی کے دفعات شامل کی گئی ہیں۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C