پشاور میں ابابیل سکواڈ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
👁️ 29 بار دیکھا گیا
پشاور میں ابابیل سکواڈ پر حملہ، 2 اہلکار زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقہ خزانہ میں مسلح افراد نے ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس سے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔
تھانہ خزانہ کی حدود میں مبینہ راہزنوں کی ابابیل سکواڈ پر فائرنگ کے بعد رات گئے سرچ آپریشن
اہم مقامات پر سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لیا گیا
ایس پی رورل کا ایل آر ایچ ہسپتال کا دورہ، زخمی اہلکار عثمان ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال سے فارغ کردیا گیا جبکہ اجمل کے حالات نارمل ہے۔ pic.twitter.com/p86YvwD8X5
— Capital City Police Peshawar (@PeshawarCCPO) March 23, 2023
پولیس کے مطابق خزانہ کے علاقہ نا سا پہ میں ابابیل سکوا ڈ کے اہلکار اجمل اور عثمان معمول کی گشت پر تھے اس دوران نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے دونوں اہلکار زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی پر نامعلوم مسلح افراد فرار ہوگئے۔ دونوں زخمی اہلکاروں کو فوری طبی امداد کے لئے لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جن کی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ۔
وقوعہ کی اطلاع پر پولیس افسر بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پہنچ گئی اور علاقہ کا محاصرہ کرکے سر چ آپریشن شروع کر دیا گیا تاہم آخری اطلاعات تک کسی قسم کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
خاران کے ڈپٹی کمشنر منیر سومرو تین افراد سمیت لاپتہ، اغوا کیے جانے کی تصدیق
21/September/2026 👁️ 98 بار دیکھا گیا
کَہبوب سے مغربی ساحل تک یمن میں لڑائی تیز، حوثی کمانڈر سمیت متعدد ہلاک، ایک لاکھ سے زائد افراد بے گھر
21/September/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد اور 6 اہلکار ہلاک
20/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
طالبان کی ڈرون صلاحیت بڑھانے کی کوشش، مقامی تیاری کا منصوبہ سامنے آگیا
20/September/2026 👁️ 102 بار دیکھا گیا
ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی
20/September/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7444 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C