پشاور میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 بھائی جاں بحق، ایک شدید زخمی
👁️ 202 بار دیکھا گیا
پشاور میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 بھائی جاں بحق، ایک شدید زخمی
پشاور ( ڈیلی اردو) پشاور کے نواحی علاقے میں بیٹے کی فائرنگ سے باپ اور 2 سوتیلے بھائی جاں بحق جب کہ ایک زخمی ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور کے علاقے آشو خیل میں سجاد نامی شخص نے اپنے باپ اور بھائیوں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اس کا باپ سکندر اور 2 بھائی ثاقب اور مشتاق موقع پر ہی جاں بحق جب کہ ایک بھائی عالمزیب شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گھریلو جھگڑے کا شاخسانہ ہے، ثاقب اور مشتاق ملزم کے سوتیلے بھائی ہیں، ملزم سجاد جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا ہے جسے گرفتار کرنے کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جب کہ فائرنگ سے زخمی بھائی عالمزیب کو پشاور کے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ترکیہ: استنبول میں سیکیورٹی اداروں کی کاروائی ،داعش سے مبینہ تعلق رکھنے والا شخص ہلاک
04/September/2026 👁️ 47 بار دیکھا گیا
شام: دمشق میں کارروائی، اسد دور کی معروف میڈیا شخصیت سنال الخضر گرفتار
04/September/2026 👁️ 37 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی باغیوں اور حکومتی فورسز میں شدید لڑائی، 80 سے زائد ہلاکتیں، کئی اہم مقامات پر قبضے اور واپسی
04/September/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
کشمیر: بھارتی سیکورٹی فورسز کی کاروائی ، ایک دہشتگرد ہلاک
04/September/2026 👁️ 45 بار دیکھا گیا
بلوچستان : پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک
04/September/2026 👁️ 60 بار دیکھا گیا
قلات : سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ
04/September/2026 👁️ 43 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26274 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15523 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11802 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9099 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7388 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5065 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C