پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے گھر پر دہشت گردوں کی فائرنگ
👁️ 28 بار دیکھا گیا
پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل کے گھر پر دہشت گردوں کی فائرنگ
اسلام آباد (ش ح ط) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی حکومت پشاور میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل صادق کمال اورکزئی کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کی تاہم وہ اس واقعے میں محفوظ رہے ہیں۔
#Pakistan: Suspected TTP militants opened fire at the house of former Additional Inspector General Sadiq Kamal in the University Town area of Peshawar. No casualties occurred. https://t.co/LR939CGNUV
— ???? (@cozyduke_apt29) June 23, 2023
پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی شب پشاور کے علاقے یونیورسٹی ٹاؤن میں ٹاؤن پولیس سٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔
یونیورسٹی ٹاؤن پولیس سٹیشن کے ایک اہلکار نے ڈیلی اردو کو بتایا کہ نامعلوم نقاب پوش ویگو گاڑی سے اتر کر کلاشنکوف سے سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل صادق کمال اورکزئی کے گھر پر فائرنگ کی اور ملزمان واردت کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
پولیس اہلکار کا مزید کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد یونیورسٹی ٹاؤن اور آس پاس کے علاقوں میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے اور چند مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔
ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق ٹی ٹی پی مہمند گروپ سے بتایا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 70 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 88 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 93 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8867 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2484 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C