پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا ہلاک، بھائی زخمی
👁️ 165 بار دیکھا گیا
پشاور میں صحافی کے گھر پر فائرنگ، بیٹا ہلاک، بھائی زخمی
پشاور (ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں نجی ٹی وی چینل جی این این نیوز پشاور بیورو کے اسائنمنٹ ایڈیٹر جہانزیب خان کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
Home of assignment editor of GNN News Jahanzeb Khan targeted in a gun attack in Peshawar. His son was killed in the attack. #Pakistan https://t.co/XKT5tSZtCv
— FJ (@Natsecjeff) August 11, 2023
فائرنگ سے صحافی جہانزیب خان کا بیٹا دانیال ہلاک جبکہ صحافی کا بھائی شدید زخمی ہوگیا۔
فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے 22 سالہ دانیال زیب بی ایس کا طالب علم تھا۔
فائرنگ کے بعد پولیس اور ریسکیو اہلکار جہانزیب خان کے گھر پر پہنچے۔
ریسکیو حکام نے لاش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کیا۔
پولیس نے تحقیقات کے لئے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
جرمنی میں امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ محفوظ
23/September/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
لکی مروت میں انٹیلی جنس آپریشن، مطلوب دہشتگرد کمانڈر ہلاک
23/September/2026 👁️ 86 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 100 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9168 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5244 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C