پشاور میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا دہشت گرد گرفتار
👁️ 42 بار دیکھا گیا
پشاور میں پولیس و سیکورٹی فورسز کی کارروائی، داعش کا دہشت گرد گرفتار
پشاور (ڈیلی اردو) صوبائِی دارالحکومت پشاور میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس ذرائع نے گرفتار ہونے والے دہشتگرد کے حوالے سے بتایا کہ اس نے بڑے سیاسی اجتماعات کو ٹارگٹ بنانا تھا، خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم داعش کا اہم دہشتگرد گرفتارکر لیا گیا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشت گرد خاندان سمیت کرائے کے گھر میں رہائش پزیر تھا، تاہم ایک گھنٹے کے اپریشن کے دوران دہشتگرد کو گرفتار کیا گیا، دہشت گرد کو گھر کرایہ پر دینے والے مالک مالکان کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ پراپرٹی ڈیلر نے 3 ہزار روپے کمیشن کےعوض دہشتگرد کو بغیر دستاویزات کے گھر کرایہ پر دیا تھا، گرفتار دہشتگرد کی نشاندہی پر دو اہم سہولت کار بھی دھر لئے گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والے دہشتگرد گرد سے تفتیش کے دوران اہم معلومات ملی ہیں، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر اور مہمند میں بارود، نقشہ جات اور اہم اہداف ملے تھے۔ گرفتار دہشتگرد سے اہم افسران کی رہائش گاہوں اور امدورفت کی تفصیلات بھی برآمد کر لی گئِیں۔پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار دہشتگرد پولیس اور فورسز پر حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کا ماسٹر مائنڈ بھی تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران کی سعودی عرب اور حوثی باغیوں میں مذاکرات کے لیے ثالثی کی پیشکش
26/September/2026 👁️ 78 بار دیکھا گیا
یمن : حوثی ٹھکانوں پر فضائی حملے، تعز میں رسد لائنوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
26/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
اقوام متحدہ میں پاکستانی صحافی کا سوال، جے شنکر نے پاکستان کو ’دہشتگرد ملک‘ قرار دے دیا
26/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
ایران نے اہم دفاعی تنصیبات اور صلاحیتیں زیرِ زمین منتقل کردیں: وزارتِ دفاع
26/September/2026 👁️ 79 بار دیکھا گیا
ٹانک : خالی پولیس چوکی دھماکے سے تباہ، جانی نقصان نہیں ہوا
26/September/2026 👁️ 76 بار دیکھا گیا
پاکستان اور سعودی عرب کا سعودی تنصیبات پر حملوں کے خلاف مشترکہ دفاعی تعاون جاری رکھنے کا عزم
26/September/2026 👁️ 25 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26333 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15578 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11866 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9188 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7468 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5283 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C