پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
👁️ 37 بار دیکھا گیا
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پولیس موبائل کے قریب دھماکا
پشاور (نمائندہ ڈیلی اردو) صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔
پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان روڈ پر پولیس گاڑی کے قریب دھماکا، پولیس اہلکار واقعے میں محفوظ رہے، تاہم گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا۔ پولیس نے علاقے میں آپریشن شروع کر دیا۔#Peshawar #Pakistan
— Shabbir Hussain Turi (@ShabbirTuri) January 22, 2023
پولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں انچارج شیخان پولیس چوکی ناصر خان کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے دھماکا کیا گیا۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد پینٹ کے ڈبے میں رکھا گیا تھا، دھماکے سے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔
دوسری جانب کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے بڈھ بیر میں پولیس گاڑی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
https://twitter.com/ShabbirTuri/status/1617087904974786560?t=Aqt4a-AvoXIQEtH3I4OeDA&s=19
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اقوام متحدہ میں ٹرمپ کا سخت خطاب، ایران کو مذاکرات یا تباہی کی دھمکی، عالمی برادری سے معاشی بائیکاٹ کی اپیل
22/September/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
خیبر پختونخوا کے این ایف سی فنڈز پر عطا تارڑ کے سوالات، دہشتگردی کے لیے مختص رقم کے استعمال پر جواب طلب
22/September/2026 👁️ 84 بار دیکھا گیا
پاک افغان سرحد پر 2 سیکیورٹی اہلکار مبینہ طور پر اغوا کے بعد ہلاک
22/September/2026 👁️ 107 بار دیکھا گیا
بلوچستان میں آپریشن شعبان 2، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشتگرد ہلاک
22/September/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر ہلاک، 5 کا گھیراؤ
22/September/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
جی 7 کا ایران سے حوثیوں کی عسکری حمایت اور اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ
22/September/2026 👁️ 95 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26322 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15570 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11856 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9167 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7450 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5242 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C