پشاور: 10 سال سے بغیر ایف آئی آر کے قید مسیحی نوجوان کی رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست
👁️ 150 بار دیکھا گیا
پشاور: 10 سال سے بغیر ایف آئی آر کے قید مسیحی نوجوان کی رہائی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست
پشاور (ڈیلی اردو) پشاور سینٹرل جیل میں بغیر (مقدمہ) ایف آئی آر کے 10 سال سے قید میسحی نوجوان نے رہائی کے لیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
درخواست سیف اللہ محب کاکا خیل ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی۔
درخواست گزار شکیل مسیح نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ وہ دس سال سے سینٹرل جیل پشاور میں ایف آئی آر کے بغیر قید میں ہے، اسے پندرہ روز بعد عدالت لے جایا جاتا ہے لیکن باہر سے ہی واپس لے آتے ہیں، ابھی تک عدالت کے سامنے پیش نہیں کیا گیا جبکہ کیس کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں، اگر ایف آئی آر ہے تو قانون کے مطابق ٹرائل کیا جائے۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ اس کے خلاف ایف آئی آر بھی درج نہیں اس لیے اسے رہا کرنے کا حکم دیا جائے۔
شکیل سمیح کو 10 سال پہلے سیکیورٹی اہلکاروں کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
چاغی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 مبینہ دہشت گرد ہلاک
17/October/2026 👁️ 69 بار دیکھا گیا
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 179 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 65 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 92 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 89 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11910 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9258 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5461 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C