پشین : مزدوروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 ہلاک، ایک شدید زخمی
👁️ 71 بار دیکھا گیا
پشین : مزدوروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 ہلاک، ایک شدید زخمی
پشین (ڈیلی اردو) بلوچستان کے شورش زدہ ضلع پشین کے علاقے سرانان کے قریب سلیمانزئی میں سڑک کی تعمیر میں مصروف مزدوروں پر مسلح دہشتگردوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں 5 مزدور ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزدور تعمیراتی کام میں مصروف تھے، فائرنگ کے بعد حملہ آور قریبی آبادی کی جانب فرار ہوگئے۔ پولیس اور متعلقہ اداروں نے موقع پر پہنچ کر ہلاک افراد کی لاشوں اور زخمی مزدور کو اسپتال منتقل کیا، جبکہ واقعے میں ملوث افراد کی گرفتاری کے لیے تحقیقات اور تلاش کا عمل شروع کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ذبیح اللہ مجاہد نے پہلی بار اپنا اصل نام ظاہر کردیا
24/August/2026 👁️ 66 بار دیکھا گیا
نائیجیریا میں مسجد پر حملے کے بعد خواتین اور بچوں سمیت 600 افراد کو اغواء کرلیا گیا
24/August/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
بحیرۂ احمر : سعودی بحری جہاز پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ
24/August/2026 👁️ 63 بار دیکھا گیا
سوات: مدرسے میں 9 سالہ بچی سے جنسی زیادتی ، قاری عمر گرفتار
24/August/2026 👁️ 58 بار دیکھا گیا
پشین : مزدوروں پر دہشتگردوں کی فائرنگ، 5 ہلاک، ایک شدید زخمی
24/August/2026 👁️ 71 بار دیکھا گیا
عاصم منیر کی ایرانی وزیر داخلہ سے ملاقات، علاقائی کشیدگی پر اہم رابطے
24/August/2026 👁️ 87 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26247 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15487 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11778 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9073 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7360 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5020 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C