پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ
👁️ 199 بار دیکھا گیا
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلہ، شدت 5.9 ریکارڈ
اسلام آباد (ڈیلی اردو) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، سیالکوٹ، گوجرانوالہ، شیخوپورہ، جھنگ، سرگودھا، شاہ کوٹ، کلورکوٹ، چکوال، نارووال، چنیوٹ، پشاور، سوات، مینگورہ، لکی مروت، کوہاٹ، پارا چنار، ملاکنڈ، ہزارہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ اس کی گہرائی 279 کلومیٹر اور مرکز افغانستان کوہ ہندوکش تھا۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
ایران نے سعودی عرب پر حوثی حملوں میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کردیا، ریاض اور حوثیوں میں ثالثی کی پیشکش
17/October/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز بحری آمدورفت کے لیے کھلی ہے، ایران کی ناکہ بندی برقرار ہے، امریکی فوج کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 72 بار دیکھا گیا
شمالی کوریا کا مصنوعی ذہانت سے لیس جدید تارپیڈو کا تجربہ کامیاب ہونے کا دعویٰ
17/October/2026 👁️ 52 بار دیکھا گیا
حوثی باغیوں کے خلاف اسرائیلی مدد لینے کا سعودی عرب کو ٹرمپ کا مشورہ
17/October/2026 👁️ 77 بار دیکھا گیا
اورکزئی میں پولیس اور سکاؤٹس کی مشترکہ کارروائی، 10 دہشتگرد ہلاک
16/October/2026 👁️ 75 بار دیکھا گیا
پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ میں ساتھ دے گا، شہباز شریف
16/October/2026 👁️ 73 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26378 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15615 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11909 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9257 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7517 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5460 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C