پنجاب: راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار
👁️ 42 بار دیکھا گیا
پنجاب: راجن پور میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، ٹی ٹی پی اور القاعدہ کے 2 دہشت گرد ہلاک، 3 گرفتار
لاہور (ڈیلی اردو) صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم القاعدہ سے وابستہ دو دہشت گردوں کو ہلاک اور تین کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔
آپریشن کے دوران فائرنگ کےتبادلے میں کالعدم ٹی ٹی پی اور کالعدم القاعدہ کے 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عرفان اللہ اور الیاس کے نام سے ہوئی جبکہ گرفتار دہشت گردوں میں حارث، سیف اور ابرار شامل ہیں۔
گرفتاردہشت گردوں سے بارودی مواد، خودکش جیکٹ بنانے کا سامان اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے، 48 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 49 مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
آبنائے ہرمز میں برطانوی پرچم بردار آئل ٹینکر پر ڈرون حملہ، 2 اہلکار زخمی
21/September/2026 👁️ 46 بار دیکھا گیا
امریکا کا ایرانی فضائی شعبے کے خلاف بڑا اقدام، 27 ایئر لائنز پابندیوں کی زد میں
21/September/2026 👁️ 53 بار دیکھا گیا
بنوں : اغوا کیے گئے دو ایف سی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، ڈرون حملے میں دو افراد زخمی
21/September/2026 👁️ 61 بار دیکھا گیا
پاکستان میں دہشت گرد حملوں میں ملوث 70 سے 80 فیصد افراد افغان شہری ہیں، خواجہ آصف کا دعویٰ
21/September/2026 👁️ 64 بار دیکھا گیا
خیبرپختونخوا میں 37 دہشت گرد ہلاک، افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں 3 ٹھکانے تباہ
21/September/2026 👁️ 56 بار دیکھا گیا
شوپیاں میں باغ سے مشتبہ آئی ای ڈی برآمد، سیکیورٹی فورسز نے علاقہ گھیر لیا
21/September/2026 👁️ 85 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
ٹرمپ کا ایران کو آخری الٹی میٹم، ڈیل نہ ہوئی تو تباہ کن کارروائی کی دھمکی
04/August/2026 👁️ 26320 بار دیکھا گیاایران میں موساد کیلئے جاسوسی کا الزام، دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
04/August/2026 👁️ 15567 بار دیکھا گیاحوثیوں کا سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ پر ڈرون حملہ
05/August/2026 👁️ 11853 بار دیکھا گیاجنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 9161 بار دیکھا گیایمن میں حوثی باغیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، 36 فوجی اہلکار ہلاک
07/August/2026 👁️ 7445 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 5227 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C