پنجاب: راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد
👁️ 34 بار دیکھا گیا
پنجاب: راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ اور دستی بم برآمد
لاہور (ڈیلی اردو) کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے صوبہ پنجاب کے ضلع راجن پور کی تحصیل روجھان میں کارروائی کرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گرد سے اسلحہ اور دستی بم برآمد کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے دستی بم کو ناکارہ بنا دیا، گرفتار دہشت گرداہم مقام پر دہشت گردی کی منصوبہ بنا رہا تھا۔
خیال رہے کہ 17 فروری کو سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے اہن کمانڈر معاویہ سمیت 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا تھا۔
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا تھا کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 164 آپریشن کیے۔
مزید کہا تھا کہ جن شہروں میں آپریشن کیے گئے ہیں، ان میں لاہور، منڈی بہاؤ الدین، گوجرانوالہ، لیہ، ساہیوال، میانوالی اور بہاولپور شامل ہیں۔
ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کا کہنا تھا کہ بہاولپور سے ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر معاویہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
اسرائیل نے ایران میں اسٹارلنک سسٹمز اسمگل کیے، سابق وزیراعظم کا انکشاف
23/June/2026 👁️ 211 بار دیکھا گیا
اسرائیل پر غزہ میں فلسطینی بچوں کیخلاف نسل کشی کا الزام، اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ
23/June/2026 👁️ 159 بار دیکھا گیا
آبنائے ہرمز پر ٹول قبول نہیں، امریکہ کا ایران کو واضح انتباہ
23/June/2026 👁️ 132 بار دیکھا گیا
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا پاکستان دورہ، اعلیٰ سطحی ملاقاتیں اور خطے میں امن پر اتفاق
23/June/2026 👁️ 146 بار دیکھا گیا
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 91 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8851 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4615 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3304 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2474 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2129 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1919 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C