پنجاب میں 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد
👁️ 49 بار دیکھا گیا
پنجاب میں 7 سے 10 محرم الحرام تک ڈبل سواری پر پابندی عائد
لاہور (ڈیلی اردو) پنجاب حکومت نے محرم الحرام کے ایام میں صوبے بھر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔
صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں 7 سے 10 محرم تک موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بغیر اجازت عوامی مقامات پر اسلحہ کی نمائش پر بھی پابندی ہوگی جب کہ جلوس کے راستوں کے اطراف اور مکانات کی چھتوں پر مورچوں کی تعمیر پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جلوس کے راستوں کے اطراف عمارتوں کی چھتوں پر پتھر، اینٹیں، بوتلیں جمع کرنے پر بھی پابندی ہوگی۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
طالبان نے افغانستان میں چھوٹی داڑھی پر امدادی کارکن گرفتار کر لیے
23/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
امریکہ نے ایرانی تیل کی برآمدات پر عارضی پابندیاں نرم کر دیں، 60 روزہ لائسنس جاری
23/June/2026 👁️ 80 بار دیکھا گیا
ایران میں کریک ڈاؤن، “دشمن سے تعاون” کے الزام میں 3 ہزار سے زائد گرفتاریاں
23/June/2026 👁️ 241 بار دیکھا گیا
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید
23/June/2026 👁️ 90 بار دیکھا گیا
ماسکو پر 60 ڈرون حملے ناکام، یوکرین میں روسی حملوں سے 5 افراد ہلاک
23/June/2026 👁️ 194 بار دیکھا گیا
لبنان میں حزب اللہ کا اسرائیل کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
23/June/2026 👁️ 196 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8848 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4608 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3300 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2470 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2123 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1917 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C