08/September/2024

پنجگور: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، سب انسپکٹر ہلاک

👁️ 64 بار دیکھا گیا

ایڈمن
امریکا
پنجگور: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، سب انسپکٹر ہلاک

پنجگور: پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، سب انسپکٹر ہلاک

پنجگور(ڈیلی اردو) بلوچستان کے علاوے پنجگور میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں سب انسپکٹر شکیل احمد ہلاک ہوگیا۔

پنجگور سٹی پولیس تھانہ کی گشت پر مامور گاڑی کو چتکان بازار میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نشانہ بنایا، گولی لگنے سے سب انسپکٹر جان سے گئے جبکہ ان کا ڈرائیور اور گن مین معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، جبکہ پولیس نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

شیئر کریں:

متعلقہ خبریں

خبر
سیاست

قومی اسمبلی میں اہم بل کی منظوری

1 گھنٹہ پہلے تفصیل
خبر
سیاست

وزیر خارجہ کا اہم بیان

2 گھنٹے پہلے تفصیل

موسمی حالات

کراچی

32°C

لاہور

28°C