پولینڈ میں دھماکا، عمارت تباہ، کئی فراد ملبے تلے دب گئے
👁️ 165 بار دیکھا گیا
پولینڈ میں دھماکا، عمارت تباہ، کئی فراد ملبے تلے دب گئے
وارسا (ڈیلی اردو) پولینڈ کے صوبے سلیسیا میں گیس دھماکہ ہونے کی وجہ سے ایک عمارت منہدم ہونے سے کم از کم آٹھ افراد ملبے میں دب گئے۔
آر ایم ایف ایف ایم براڈکاسٹر نے بتایا کہ اس عمارت میں نو افراد رہتے تھے لیکن دھماکے کے وقت ان میں سے ایک شخص باہر تھا۔ اس نے بتایا کہ عمارت میں موجود تمام آٹھ لوگ ملبے میں دبے ہوئے ہیں۔
فائر بریگیڈ کے تقریباً 100 اہلکاروں کو لوگوں کی تلاش میں لگایا گیا ہے۔ ملازمین لوگوں کو نکالنے کے لئے مشینوں کا استعمال نہیں کررہے ہیں تاکہ انہیں زندہ باہر نکالا جاسکے۔
ملبے میں دبے لوگوں کی تلاش میں ڈاگ اسکواڈ کو بھی لگایا گیا ہے۔ ریسکیو اور بچاؤ اہلکار آگ بجھانے کے کام میں لگے ہیں۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
پاکستان کا افغانستان میں بڑا فوجی آپریشن، 29 جنگجو ہلاک
29/June/2026 👁️ 138 بار دیکھا گیا
عباس عراقچی کی بغداد میں عراقی وزیرِاعظم سمیت اعلیٰ قیادت سے اہم ملاقاتیں
29/June/2026 👁️ 113 بار دیکھا گیا
'سفرِ عشق' پروگرام پر تنازع،:جیو نیوز نے محرم نشریات پر معافی مانگ لی
29/June/2026 👁️ 136 بار دیکھا گیا
لبنان: حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی پلاٹون کمانڈر ہلاک
29/June/2026 👁️ 103 بار دیکھا گیا
باجوڑ میں ڈرون حملہ، 9 سالہ بچہ ہلاک، خاتون زخمی
29/June/2026 👁️ 108 بار دیکھا گیا
اسرائیلی فوج کا جنوبی شام میں آپریشن، متعدد ’مسلح شدت پسند‘ ہلاک
29/June/2026 👁️ 119 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8868 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4643 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3482 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2485 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2243 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1930 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C