پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں سجے گی
👁️ 98 بار دیکھا گیا
پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں سجے گی
دبئی (ویب ڈیسک) پی ایس ایل سیزن فور کا میلہ آج دبئی میں سجے گا جس کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں عالمی شہرت یافتہ فنکار پرفارمنس پیش کریں گے۔
پی ایس ایل سیزن فور کی افتتاحی تقریب میں جنون گروپ جذبوں میں جنون کے سرُ بکھیرے گا، آئمہ بیگ دلوں کے تاربجائیں گی جب کہ فواد خان ایونٹ کا ٹائٹل سانگ گا کر رنگ جمائیں گے۔ انگلش بینڈ اور امریکن ریپ اسٹار ریپر پٹبل بھی شائقین کا لہو گرمائیں گے۔
پی ایس ایل کے افتتاحی میچ میں لاہورقلندرز اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں کئی تبدیلیوں کے ساتھ جیت کا عزم لئے میدان میں اتریں گی، اسلام آباد یونائیٹڈ کئی بڑے نام گنوا چکی، اب فہیم اشرف، حسین طلعت، آصف علی اور شاداب خان پر انحصار ہوگا۔
واضح رہے کہ ایونٹ میں مجموعی طور پر 34 میچز کھیلیں جائیں گے، دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں 26 میچزجب کہ فائنل سمیت 5 میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم اور 3 میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوں گے۔
متعلقہ خبریں
وزیر خارجہ کا اہم بیان
تازہ ترین خبریں
امریکہ ایران معاہدے پر اندرونی اختلافات سامنے آ گئے
13/June/2026 👁️ 99 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پا چکا، وزیراعظم شہباز شریف
13/June/2026 👁️ 114 بار دیکھا گیا
امریکہ اور ایران کے مجوزہ معاہدے کا اسرائیل حصہ نہیں، وزیراعظم نتین یاہو
13/June/2026 👁️ 195 بار دیکھا گیا
بنوں میں ٹارگٹ کلنگ کے دو واقعات، دو پولیس اہلکار ہلاک
13/June/2026 👁️ 137 بار دیکھا گیا
ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے پر ’بہترین‘ سمجھوتہ طے پا گیا، امریکی صدر
13/June/2026 👁️ 101 بار دیکھا گیا
لکی مروت: مسجد پر خودکش حملے کی کوشش ناکام، حملہ آور مارا گیا، 2 افراد ہلاک
13/June/2026 👁️ 112 بار دیکھا گیا
مقبول خبریں
جنوبی وزیرستان: رات کی تاریکی میں طالبان اسنائپرز نے پاکستانی فوجیوں کو نشانہ بنایا، ویڈیو جاری
17/September/2025 👁️ 8816 بار دیکھا گیاایران سیکس ویڈیو: وزارت فرہنگ و ارشاد اسلامی کے سربراہ رضا ثقتی کو عہدے سے ہٹا دیا
30/July/2023 👁️ 4526 بار دیکھا گیاپاکستانی طیاروں کا کابل، پکتیکا، خوست اور جلال آباد میں فضائی حملہ، متعدد ہلاکتیں
10/October/2025 👁️ 3257 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ کے انتہائی مطلوب کمانڈر تہران طوری کے حملے میں پولیس افسر ہلاک
15/August/2025 👁️ 2436 بار دیکھا گیاکیا آپ کو معلوم ہے خام تیل کے ایک بیرل سے کتنے لیٹر پٹرول اور ڈیزل بنتا ہے؟
01/February/2019 👁️ 2079 بار دیکھا گیاکرم: زینبیون بریگیڈ نے پولیس افسر قیصر حسین کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرلی
26/August/2025 👁️ 1884 بار دیکھا گیاموسمی حالات
کراچی
32°C
لاہور
28°C